پائیداری اور ماحولیاتی ذمہ داریاں

استحکام کے ساتھ اور ماحولیات کے لحاظ سے ٹھوس انداز میں کام کرنا

ہم ساتھ مل کر

ہم اپنے پروڈکٹس، سروسز اور روزمرّہ کے آپریشنز میں ایک پائیدار دنیا کی عہد بستگی کی تعمیر کرتے ہیں۔

ہم اقدار کو کیوں اولیت دیتے ہیں

ہمارا ماننا ہے کہ Johnson Controls کا مقصد دنیا کو محفوظ، سہولت بخش اور پائیدار بنانے میں مدد کرنا ہے۔ ہم مستقبل ساتھ ہی آج ہم جو مثبت اثر پیدا کرسکتے ہیں اس پر توجہ مرکوز کرتے ہیں۔ باہم مربوط، خودمختار دنیا میں، اپنے آپریشنز کے ماحولیاتی اثر کو کم کرنا اتنا ہی اہم ہے جتنا کہ دنیا میں اسمارٹ ترین ماحولیات اور توانائی کا حل تیار کرنا ہے۔ یہ ہمارے معاشرے اور ہمارے گاہکوں کے لیے ہمیں بہترین پارٹنر بنا دیتا ہے۔

جیت کیسی ہوتی ہے

ہم پائیدار حل اور آپریشنز کے تئیں اپنی عہد بستگی کا مظاہرہ درج ذیل کے ذریعہ کرتے ہیں:

  • پروڈکٹ کے ڈیزائن میں پائیداری کو غور کا بنیادی موضوع بنا کر
  • ہمارے ماحولیاتی فٹ پرنٹ کو کم کرنے کے مواقع کی شناخت کرتے ہوئے بھی عملی کارگزاریاں حاصل کرکے
  • ماحولیاتی امور پر سٹیک ہولڈر کے ساتھ فعال طور پر گفتگو کرکے
  • تمام قانونی، انضباطی یا پرمٹ کے تقاضوں کی تکمیل یا اس سے زیادہ کرکے
  • اپنے Johnson Controls مینوفیکچرنگ سسٹم (JCMS) کے عالمگیر معیارات اور بہترین طرز عمل کو پوری دنیا میں ہمارے آپریشنز پر لاگو کرکے
  • توانائی، پانی اور دیگر قدرتی وسائل کو بچانے کے مواقع تلاش کرکے
  • کچرا اور گندہ پانی کا محفوظ طریقے سے اور ضابطہ کے مطابق نظم کرکے
  • انتظامیہ کو رپورٹ کرکے اور کسی بھی حادثہ، بشمول گرے ہوئے سیال، رساؤ یا غیرمجاز اخراج کی تدبیر کرکے
  • وسائل کو کم کرنے، دوبارہ استعمال کرنے اور بازاحیا کے لیے روزانہ ذاتی طور پر کارروائی کرکے